17 مئی، 2015، 1:24 PM

نریندر مودی

ہندوستانی وزیراعظم چین کےبعد سرکاری دورے پرمنگولیا پہنچ گئے

ہندوستانی  وزیراعظم چین کےبعد سرکاری دورے پرمنگولیا پہنچ گئے

مہر نیوز/17 مئی / 2015 ء :ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی چین کے3 روزہ سرکاری دورے کے بعد منگولیا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم  نریندر مودی چین کے3 روزہ سرکاری دورے کے بعد منگولیا پہنچ گئے ہیں۔ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال منگولیا کے وزیراعظم نے کیا، جس کے بعد دونوں رہنماؤں کی غیررسمی ملاقات ہوئی۔دونوں وزراء اعظم کے درمیان دورے کے دوران توانائی اور ٹرانسپورٹ سمیت اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔ بھارتی وزیراعظم منگولیا کے صدر سے ملاقات اور پارلیمنٹ سے خطاب بھی کرین گے۔

News ID 1855282

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha